the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ حکومت کو ریاستی ہائی کورٹ نے جونیر ڈاکٹروں کے احتجاج کو اندرون 48گھنٹے بر خواست کروانے کے لئے اقدامات کرنے کا حکم جاری کی ہے۔ چنانچہ ہائی کورٹ نے آج



جونیر ڈاکٹروں کے ہڑتال پر داخل کردہ پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہڑتال غیر قانونی ہے ۔ہائی کورٹ نے کہا کہ طبی شعبہ ایک اعلی خدمت ہے جسکو تنخواہوں میں کمی کی بنیاد پر ہڑتال میں نہیں بدلا جا سکتا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.